:بيرونی ملک مشوانیوں کے ليے

کمپيوٹر کا کوئ بھی ارجنٹ مسلہ ھو تو ميرے ساتھ رابطہ کر سکتے ھيں- بس صرف ايک ايميل بھيجيں اپنے فون نمبر کے ساتھ ۔ ايميل کے ذريے مجھے ١٥ منٹ ميں پيغام موصول ھوجا تا ھے- آپ جھاں کھيں بھی ھونگے ميں مسلہ حل کرنے کی بھر پور کوشش کرونگا۔ اگر مجھے فون بھی کرنا پڑا تو کرونگا۔ يہ سھولت مفت ھے

 

 

s

نام : رفیق

پیدائش : محلا چھو

M.Sc Computer Science + M.A Economics : تعليم

Business : پيشہ

Contact : رابطہ

 

:معلومات فراھم کرنے کے ليے آپ کا شکريہ

آمر اقبال

سعيد انور

جميل احمد

سيد عبيداللہ شاہ مشوانی

نوراللہ

 

آئيے انفرادی طور پر اپنے اپنے رشتھ داروں يا پڑوسيوں يا کوی اور جاننے والوں کی تعليمی مدد کريں