
چھو مسجد کی حالت کافی خراب۔ ميری سب مخير حضرات سے درخواست ھے کہ اپنی حيثيت کے مطابق دل کھول کر عطيہ ديں۔ آپ اپنے عطيات مسجد ميں براہ راست دے سکتے ھيں۔ ميری مدد کی ضرورت ھو تو مجھ سےاس ای ميل پر رابطہ کرسکتے ھيں۔ ميں اس نيک کام کے ليے 50،000روپے کا چھوٹا سا عطيہ دينے کا اعلان کرتا ھوں۔
info@mashwani.com