mashwani-haripur

:اعوان

اعوان مشوانيوں کے دوست ھيں۔ اعوان شروع سے ھی مشوانيوں کی آبادی کاحصہ ھيں۔ ان کی بڑی تعداد گدوالياں اور سريکوٹ ميں آباد ھے۔ مشوانی اور اعوان ايک فيملی کی طرع رھتے ھيں اور ايک دوسرے پر فخر کرتے ھيں